نئی دہلی،11فروری(ایجنسی) تمل ناڈو کی Salem سالم جیل کے ڈپٹی جیلر کو ڈیوٹی کے وقت وردی میں رہتے ہوئے ڈانس کرنے کے الزام
میں معطل کر دیا گیا ہے. دراصل ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گیا. جس کے بعد انہیں معطل کر دیا گیا ہے. ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح وہ عجیب اداوں سے رقص کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں.